
بارش کے باعث سائن بورڈز گر گئے، بوسیدہ دیواریں اور چھتیں منہدم جبکہ درخت زمین بوس ہوگئے۔ جاں بحق ہونے والوں میں 2 مرد اور 4 خواتین شامل ہیں۔
بارش کے پانی کی نکاسی نہ ہونے کے باعث سڑکوں پر پانی جمع ہوگیا جبکہ کئی علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی۔ امدادی کارروائی میں بجلی کی طویل بندش سے ریسیکو کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔