ہم قائداعظم اور علامہ اقبال کے پاکستان کی طرف گامزن ہیں وزیراعظم

کے پی میں صحت کارڈ پلس پروگرام کے تحت ڈھائی لاکھ سے زائد افراد کا مفت علاج ہو چکا، وزیراعظم


ویب ڈیسک July 03, 2021
کے پی میں صحت کارڈ پلس پروگرام کے تحت ڈھائی لاکھ سے زائد افراد کا مفت علاج ہو چکا، وزیراعظم (فوٹو : فائل)

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ یہ ہے قائداعظم اور علامہ اقبال کا پاکستان جس کی طرف ہم گامزن ہیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ خیبرپختوخوا کو مبارکباد ہے جہاں صحت کارڈ پلس پروگرام کے تحت ڈھائی لاکھ سے زائد افراد کا مفت علاج ہو چکا ہے، یہ ہے قائداعظم اور علامہ اقبال کا پاکستان جس کی طرف ہم گامزن ہیں۔



 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

امن لازم ہے

Dec 22, 2024 03:40 AM |

انقلابی تبدیلی

Dec 22, 2024 03:15 AM |