بلاول بھٹو کے طیارے کی ملتان میں ہنگامی لینڈنگ

بلاول سوات جلسے میں شرکت کے لیے طیارے کے ذریعے روانہ ہوئے تھے تاہم اب وہ جلسے کے لیے براستہ سڑک روانہ ہوگئے ہیں


ویب ڈیسک July 04, 2021
بلاول سوات جلسے میں شرکت کے لیے طیارے کے ذریعے روانہ ہوئے تھے تاہم اب وہ جلسے کے لیے براستہ سڑک روانہ ہوگئے ہیں.(فوٹو:فائل)

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زداری کا طیارہ فنی خرابی کے سبب ملتان ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کرگیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق بلاول بھٹو زرداری کے طیارے میں فنی خرابی سامنے آئی ہے جس کے سبب ان کے طیارے کی ملتان ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈںگ کرنی پڑی۔

بلاول سوات جلسے میں شرکت کے لیے طیارے کے ذریعے روانہ ہوئے تھے تاہم اب وہ جلسے کے لیے براستہ سڑک روانہ ہوگئے ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔