ڈالر کے مدمقابل روپے کی قدر میں بدستور کمی

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر اتار چڑھاؤ کے بعد مزید 20 پیسے کے اضافے سے 158.37 روپے کی سطح پر بند ہوئی

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر اتار چڑھاؤ کے بعد مزید 20 پیسے کے اضافے سے 158.37 روپے کی سطح پر بند ہوئی (فوٹو : فائل)

زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں منگل کو دوسرے دن بھی ڈالر کے مقابلے میں روپیہ کمزور رہا۔


انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر اتار چڑھاؤ کے بعد مزید 20 پیسے کے اضافے سے 158.37 روپے کی سطح پر بند ہوئی جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 10 پیسے کے اضافے سے 159.10 روپے پر بند ہوئی۔
Load Next Story