لالک جان شہید نشان حیدر شدید زخمی ہوئے لیکن پیچھے ہٹنا گوارا نہ کیا اور زخموں کی تاب نہ لا کرجام شہادت نوش کر گئے۔