کوئٹہ سے دکی جانیوالی وین کھائی میں جاگری 6 جاں بحق اور 9 زخمی

جاں بحق افراد میں سنجاوی دکی کچلاک کے لوگ شامل ہیں


Numaindgan Express July 07, 2021
جاں بحق افراد میں سنجاوی دکی کچلاک کے لوگ شامل ہیں ۔ فوٹو : فائل

کوئٹہ سے دکی کے لیے جانے والی وین سنجاوی کے علاقہ واچ ونی ڈیم کے مقام پر حادثہ کا شکار ہوگئی۔

حادثے میں خاتون و بچے سمیت 6 جاں بحق اور 9زخمی ہوگئے، وین قلابازیاں کھاتی ہوئی کھائی میں جاگری، زخمی افراد کو سول اسپتال لایا گیا جہاں سے شدید زخمیوں کو کوئٹہ ریفر کردیا گیا جب کہ جاں بحق افراد میں سنجاوی دکی کچلاک کے لوگ شامل ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

امن لازم ہے

Dec 22, 2024 03:40 AM |

انقلابی تبدیلی

Dec 22, 2024 03:15 AM |