نوآموزکھلاڑیوں پر مشتمل انگلش ٹیم سے آج کارڈف میں پہلا ون ڈے، سیریز میں کلین سوئپ پاکستان کوسرفہرست بنا دے گا۔