سلمان خان کی ’’ جے ہو‘‘ 24 جنوری کو پاکستانی سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائیگی

فلم کے امپور ٹر ز نے ’’جے ہو‘‘ کی صوبے میں نمائش کے لیے پرنٹ پنجاب فلم سنسربورڈکودے دیے۔


Showbiz Reporter January 23, 2014
فلم کے امپور ٹر ز نے ’’جے ہو‘‘ کی صوبے میں نمائش کے لیے پرنٹ پنجاب فلم سنسربورڈکودے دیے۔ فوٹو: فائل

ISLAMABAD: بالی وڈ کے معروف اداکار سلمان خان کی نئی فلم '' جے ہو'' بروز جمعہ 24جنوری کو پاکستانی سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔

جب کہ فلم کے امپور ٹر ز نے ''جے ہو'' کی صوبے میں نمائش کے لیے پرنٹ پنجاب فلم سنسربورڈکودے دیے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔