عامر خان کی ’’پی کے‘‘ رواں برس کرسمس پر دھماکا کرنے کو تیار

فلم’’پی کے‘‘ کے ریلیز کرسمس کے موقع پر ریلیز کی جائے گی، مسٹر پرفیکٹ عامر خان


این این آئی January 23, 2014
’’پی کے‘‘ کی ریلیز کی تاریخ آخر کار لاک کردی گئی ہے۔بالی ووڈ اداکار۔ فوٹو: فائل

لاہور: گزشتہ کرسمس پر دھوم مچانے والے عامر خان رواں برس کرسمس پر دھماکا کرنے کو تیار۔

اگلی فلم ''پی کے'' کے ریلیز کی تاریخ کا اعلان کر دیا۔ بالی ووڈ مسٹر پرفیکنسٹ عامر خان نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر اپنی آنے والی فلم''پی کے'' کے ریلیز کی خبر بریک کی ہے اور کہا کہ یہ کرسمس کے موقع پر ریلیز کی جائے گی۔عامر ان دنوں اپنے دوست اور ساتھی اداکار سلمان خان کی فلم ''جے ہو''کی تشہیر بھی کر رہے ہیں۔ انھوں نے ٹوئٹر پر لکھا ہے ''پی کے'' کی ریلیز کی تاریخ آخر کار لاک کردی گئی ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔