ملاقات میں بلوچستان کی سیاسی صورتحال پر گفتگو اور ناراض بلوچوں سے بات چیت کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا