آئی سی سی میں تبدیلیاں بنگال ٹائیگرز ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے کا حق کھو دیںگے

نئی تجاویز کی روشنی میں رینکنگ میں نویں اور دسویں پوزیشن کی حامل ٹیموں کو انٹرکانٹی نینٹل کپ میں کھیلنا پڑے گا

نئی تجاویز کی روشنی میں رینکنگ میں نویں اور دسویں پوزیشن کی حامل ٹیموں کو انٹرکانٹی نینٹل کپ میں کھیلنا پڑے گا۔فوٹو: اے ایف پی/فائل

آئی سی سی میں تبدیلیوں سے بنگال ٹائیگرز ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے کا حق کھو سکتے ہیں۔


نئی تجاویز کی روشنی میں رینکنگ میں نویں اور دسویں پوزیشن کی حامل ٹیموں کو انٹرکانٹی نینٹل کپ میں کھیلنا پڑے گا،اس میں جو ٹیم کامیاب رہی ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے کا حق اسے حاصل ہوگا۔ بیٹسمین تمیم اقبال اس حقیقت سے واقف ہیں، انھوں نے امید ظاہر کی کہ ان کا بورڈ تبدیلیوں کی حمایت نہیں کرے گا۔
Load Next Story