جے یو آئی کے رہنما مفتی کفایت اللہ غداری کے مقدمے میں ضمانت پر رہا

جیل انتظامیہ کے غیر انسانی سلوک پر تادم مرگ بھوک ہڑتال کی تھی، مفتی کفایت اللہ


یاور حیات July 10, 2021
جیل انتظامیہ کے غیر انسانی سلوک پر تادم مرگ بھوک ہڑتال کی تھی، مفتی کفایت اللہ۔ فوٹو : فائل

جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی رہنما مفتی کفایت اللہ کو سنٹرل جیل ہری پور سے رہا کردیا گیا۔

جے یو آئی کے رہنما مفتی کفایت اللہ غداری کے مقدمے میں ضمانت پر رہا کر دیا گیا، جلوس کی صورت میں مانسہرہ پہنچے، پشاور ہائی کورٹ کے ایبٹ آباد بنچ نے ضمانت منظورکی تھی۔

رہائی کے بعد مفتی کفایت اللہ کا کہنا تھا جیل انتظامیہ کے غیر انسانی سلوک پر تادم مرگ بھوک ہڑتال کی تھی، ملاقات کی پابندی عائد تھی نماز نہیں پڑھنے دیا جاتا تھا غیر انسانی سلوک کی وجہ سے عارضہ قلب، شوگر، آنکھوں، دانتوں اور دیگر کئی امراض لگ چکے ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |