قطر کا 12 جولائی سے سیاحتی ویزے بحال کرنے کا فیصلہ
رواں برس اپریل میں قطرمیں داخل ہونے والے پاکستانیوں کے لیے نئی ہدایات جاری کی گئی تھیں۔
قطر کی حکومت نے کورونا وائرس کے کیسز میں کمی آنے کے بعد 12 جولائی سے سیاحتی و فیملی ویزے بحال کرنے کافیصلہ کرلیا۔
ذرائع کے مطابق قطرمیں کورونا کے باعث اب تک کل اموات 598 ہوچکی ہیں جبکہ 2لاکھ 23 ہزار31کوروناکیسزاب تک رپورٹ ہوئے ہیں۔
رواں برس اپریل میں قطرمیں داخل ہونے والے پاکستانیوں کے لیے نئی ہدایات جاری کی گئی تھیں۔جن کے تحت قطرآنے والے پاکستانیوں کیلیے کورونا ٹیسٹ اور10روزقرنطینہ بھی لازمی قراردیاگیاتھا۔