2024

آپریشن کے نام پرآبادی کونشانہ بناناقبول نہیں مسائل کاحل مذاکرات ہی ہیںفضل الرحمن

کس طرح یہ فیصلہ کیاجاتاہے کہ کون شہری اورکون دہشت گرد ہے۔امیر جے یو آئی


Numainda Express January 23, 2014
کس طرح یہ فیصلہ کیاجاتاہے کہ کون شہری اورکون دہشت گرد ہے۔امیر جے یو آئی۔ فوٹو: فائل

جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانافضل الرحمن نے کہاہے کہ ان کی جماعت فوجی آپریشن کے حق میں نہیں ہے اور نہ اس کی حمایت کی جائیگی مذاکرات کیلیے مسلم لیگ ن کی حکومت کو تمام سیاسی جماعتوں نے مینڈیٹ دیا ہواہے۔

شمالی وزیرستان میں حالیہ کارروائی میں بے گناہ افرادکی ہلاکتوں اورعام شہریوں کی نقل مکانی کے حوالے سے رپورٹس پرتشویش کااظہارکرتے ہوئے کہاہے انھوں نے کہاکہ آپریشن کے نام پرآبادی میں عسکریت پسندوں کے خلاف ہوائی جہازوں کا استعمال کیاجارہاہے جوغیرتناسبی ردعمل ہے۔جس سے جنگ اورنفرت میں بڑھے گی۔ میڈیاآفس کے مطابق جے یوآئی کے امیرمولانافضل الرحمن نے کہا ہے کہ کس طرح یہ فیصلہ کیاجاتاہے کہ کون شہری اورکون دہشت گرد ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں