لاہور میں کتے نے بچے کی گردن چبا لی خون زیادہ بہنے سے جاں بحق

کتے نے گلی میں کھیلتے بچے کی گردن دبوچ لی تھی، ریسکیو ذرائع

کتے نے گلی میں کھیلتے بچے کی گردن دبوچ لی تھی، ریسکیو ذرائع(فوٹو: ایکسپریس)

لاہور کے علاقے ٹاؤن شپ میں کتے کے کاٹنے سے 6 سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا۔


ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور کے علاقے ٹاؤن شپ میں کتے کے کاٹنے سے 6 سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ بچہ گلی میں کھیل رہا تھا کہ کتے نے اس کی گردن دبوچ لی، بچے کو فوری طبی امداد کے لیے اسپتال لے جایا گیا لیکن اس نے خون زیادہ بہنے کی وجہ سے راستےمیں ہی دم توڑ دیا۔
Load Next Story