کالعدم تحریک لبیک کے سربراہ سعد رضوی کی نظر بندی میں توسیع

سعد رضوی کوٹ لکھپت جیل میں تین ماہ سے نظر بند ہیں۔


Numainda Express July 11, 2021
سعد رضوی کوٹ لکھپت جیل میں تین ماہ سے نظر بند ہیں۔ فوٹو: فائل

NEW YORK: کالعدم تحریک لبیک کے سربراہ سعد رضوی کی نظر بندی میں مزید90روز توسیع کر دی گئی۔

سعد رضوی کوٹ لکھپت جیل میں تین ماہ سے نظر بند ہیں جب کہ ان کی نظر بندی میں مزید90روز توسیع کر دی گئی۔

ضلعی انتظامیہ کے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق ڈپٹی کمشنر لاہور مدثر ریاض نے فیصلہ سی ٹی ڈی اور پولیس کی درخواست پر امن وامان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کے پیش نظر کیا۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں