ششی تھرور کو تا حال کلین چٹ نہیں دی پولیسمزید مشکلات پیدا ہونے کا امکان

سب ڈویژنل مجسٹریٹ نے پولیس کو خودکشی اورقتل دونوں پہلوؤں کاجائزہ لینے کی ہدایت کردی


INP January 23, 2014
سب ڈویژنل مجسٹریٹ نے پولیس کو خودکشی اورقتل دونوں پہلوؤں کاجائزہ لینے کی ہدایت کردی۔ فوٹو:ـ فائل

بھارتی وزیرششی تھرورکی اہلیہ سننداپشکر کی موت کی تحقیقات جاری ہیں۔

بھارتی پولیس نے کہاہے کہ بھارتی یونین منسٹرششی تھرورکو تاحال کلین چٹ نہیں دی گئی جبکہ سب ڈویژنل مجسٹریٹ نے اپنی جاری کردہ رپورٹ میں کہا ہے کہ سننداپشکر کی موت زہرخورانی سے ہی ہوئی ہے۔ بھارت پولیس کے مطابق سب ڈویژنل مجسٹریٹ نے پولیس کو خودکشی اورقتل دونوں پہلوؤں کاجائزہ لینے کی ہدایت کردی ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں