زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر ساڑھے چار سال کی بلند ترین سطح پر آگئے

زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر جنوری 2017 کے بعد بلند ترین سطح پر پہنچ گئے


ویب ڈیسک July 14, 2021
زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر جنوری 2017 کے بعد بلند ترین سطح پر پہنچ گئے (فائل فوٹو)

زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر ساڑھے چار سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق یورو بانڈز کی نیلامی سے حاصل ہونے والے ایک ارب ڈالر سرکاری ذخائر میں جمع ہوگئے ہیں۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ایک ارب ڈالر موصول ہونے کے بعد سرکاری ذخائر کی مالیت 18 ارب 20 کروڑ ڈالر کی سطح پر آگئی۔ زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر جنوری 2017 کے بعد بلند ترین سطح پر آگئے ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |