رکن سندھ اسمبلی نصرت سحرعباسی کا ویکسینیشن کے باوجود کورونا ٹیسٹ مثبت

شہری خدارا احتیاط کے ساتھ ساتھ ماسک کا استعمال کریں، نصرت سحرعباسی


ویب ڈیسک July 15, 2021
4 روز سے بخار اور جسم میں درد ہے، نصرت سحرعباسی 

جی ڈی اے کی رکن اسمبلی نصرت سحرعباسی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔

جی ڈی اے کی رکن اسمبلی نصرت سحرعباسی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ نصرت سحرعباسی کی دوبیٹیوں اورشوہرکا کورونا بھی مثبت آیا ہے۔

انہوں نے ایکسپیریس نیوزسے فون پرگفتگوکرتے ہوئے کہا کہ 4 روزسے بخاراورجسم میں درد ہے، ویکسینیشن کے باوجود کورونا ہوگیا ہے دعا کی درخواست ہے۔ شہری خدارا احتیاط کے ساتھ ساتھ ماسک کا استعمال کریں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |