امریکا میں مجھے عرب دہشت گرد کہا گیا پریانکا چوپڑا

تم امریکن نہیں ہو، این ایف ایل میں تمھیں پرفارم کرنے کا کوئی حق نہیں ہے۔پریانکا کو پیغامات

تم امریکن نہیں ہو، این ایف ایل میں تمھیں پرفارم کرنے کا کوئی حق نہیں ہے۔پریانکا کو پیغامات۔فوٹو:فائل

پریانکا چوپڑا نے پہلی بار تسلیم کیا کہ انھیں امریکا میں زبردست نسل پرستانہ نفرت کا سامنا کرنا پڑا تھا۔


امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کو ایک انٹرویو میں پریانکا نے کہا کہ 2013 میں جب انھوں نے امریکا میں این ایف ایل (نیشنل فٹ بال لیگ) کے ایک میچ سے پہلے اپنے سنگل نغمے 'اِن مائی سٹی' پر پرفارم کیا تو انھیں بہت سارے ٹویٹس اور ای میلز آئے جس میں انھیں لوگوں نے عرب دہشت گرد بھی کہا۔ مجھے کہا گیا کہ تم امریکن نہیں ہو، این ایف ایل میں تمھیں پرفارم کرنے کا کوئی حق نہیں ہے۔
Load Next Story