ازبکستان کی حکومت نے وزیراعظم کوجومحبت واحترام دیا اس کیلئے مشکورہیں فواد چوہدری
پشاورسے تاشقند ٹرین اورروڈ نیٹ ورک دوعظیم منصوبوں CPEC اورEU کو آپس میں ملا دے گا، فواد چوہدری
وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ازبکستان کی حکومت اورعوام نے وزیراعظم کوجومحبت اوراحترام دیا اس کیلئے مشکورہیں۔
وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے ٹوئٹ میں کہا کہ ازبکستان کی حکومت اورعوام نے وزیراعظم عمران خان کوجومحبت اور احترام دیا اس کیلئے مشکور ہیں۔ وزیراعظم کے دورے نے وسطی ایشیا کے ساتھ معاشی اوراسٹریکجک تعلقات کی مضبوط بنیاد رکھ دی ہے۔
فواد چوہدری نے کہا کہ پشاورسے تاشقند ٹرین اورروڈ نیٹ ورک دوعظیم منصوبوں CPEC اورEU کو آپس میں ملا دے گا۔