’’یہ فینز کس کو دیکھنے آئے تھے‘‘

اظہر علی کی ٹویٹ کو شعیب اختر پر طنز قرار دیا جانے لگا۔


Sports Desk July 18, 2021
اظہر علی کی ٹویٹ کو شعیب اختر پر طنز قرار دیا جانے لگا۔ فوٹو: سوشل میڈیا

اظہر علی کی ٹویٹ کو شعیب اختر پر طنز قرار دیا جانے لگا۔

انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز میں مایوس کن کارکردگی پر سابق پیسر نے کہا تھا کہ پاکستان ٹیم میں اب کوئی اسٹار نہیں ہے، اس لیے شائقین میچ دیکھنے نہیں آتے۔

جمعے کو انگلینڈ سے پہلے ٹی 20 میں گرین شرٹس کی فتح پر اظہر علی نے جوش و خروش کا مظاہرہ کرنے والے کراؤڈ کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھاکہ ''یہ فینز کس کو دیکھنے آئے تھے'' ان کے اس ٹویٹ کو شائقین شعیب اختر کے ٹویٹ پر طنز قرار دے رہے ہیں۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں