مشرف کی نظر ثانی درخواست کی سماعت کیلیے 14 رکنی فل بینچ تشکیل

آئندہ ہفتے سابق صدر پرویز مشرف کی نظر ثانی کی درخواست کی سماعت کا امکان ہے

آئندہ ہفتے سابق صدر پرویز مشرف کی نظر ثانی کی درخواست کی سماعت کا امکان ہے۔فوٹو:فائل

سپریم کورٹ کے چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی نے سابق صدر مشرف کی عدالت عظمیٰ کے فیصلے پرنظر ثانی کی درخواست کی سماعت کیلیے 14 رکنی فل بینچ تشکیل دے دیا۔


جمعرات کو سپریم کورٹ کے اعلان کے مطابق آئندہ ہفتے سابق صدر پرویز مشرف کی نظر ثانی کی درخواست کی سماعت کا امکان ہے۔ واضح رہے کہ سابق صدر نے پی سی او ججزسے متعلق فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائرکی تھی۔
Load Next Story