فضل الرحمن بھی حکومت سے ناراض آج وطن پہنچیں گے وزیراعظم سے وقت مانگ لیا

فضل الرحمن بھی آپریشن کے معاملے پر اعتماد میں نہ لیے جانے پر وزیراعظم سے ناراض ہیں۔


Numainda Express January 24, 2014
فضل الرحمن بھی آپریشن کے معاملے پر اعتماد میں نہ لیے جانے پر وزیراعظم سے ناراض ہیں۔ فوٹو: فائل

SARGODHA: مولانا سمیع الحق کے بعد مولانا فضل الرحمن بھی مذاکرات کا سلسلہ ختم کر کے آپریشن شروع کرنے کیلیے اعتماد میں نہ لیے جانے پر وزیراعظم نواز شریف اور ان کی حکومت سے اظہار ناراضی کیلیے بے تاب ہیں۔

فضل الرحمن ان دنوں سعودی عرب کے دورے پر ہیں اور انھوں نے وہاں سے ہی وزیراعظم آفس کے عملے سے رابطہ کر کے وزیراعظم سے ملاقات کیلیے وقت مانگ لیا ہے ۔ مولانا کے ترجمان کے مطابق مولانا فضل الرحمن آج وطن واپس پہنچ رہے ہیں۔انھوں نے وزیراعظم سے ملاقات کیلیے وقت مانگ لیا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |