پشاورپولیو کا ایک اورکیس سامنے آ گیا

11 ماہ کی بچی شائستہ ولد واحد گل میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے


Numainda Express January 24, 2014
11 ماہ کی بچی شائستہ ولد واحد گل میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے ۔ فوٹو: فائل

PESHAWAR: پشاور میں پولیو کا نیا کیس رپورٹ ہوگیا، مجموعی طور پر5 متاثرہ کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔

محکمہ صحت کے مطابق سوڑویزئی کی 11 ماہ کی بچی شائستہ ولد واحد گل کے نمونے قومی ادارہ صحت اسلام آباد کو بھجوائے گئے تھے جنھوں نے متاثرہ بچی میں پولیو وائرس کی تصدیق کی، مذکورہ بچی نے روٹین ایمونائزیشن کے تحت پولیو سے بچاؤ کے قطرے پیے تھے تاہم مہم میں اضافی ویکسین نہیں لی تھی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں