پشاورپولیو کا ایک اورکیس سامنے آ گیا
11 ماہ کی بچی شائستہ ولد واحد گل میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے
PESHAWAR:
پشاور میں پولیو کا نیا کیس رپورٹ ہوگیا، مجموعی طور پر5 متاثرہ کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔
محکمہ صحت کے مطابق سوڑویزئی کی 11 ماہ کی بچی شائستہ ولد واحد گل کے نمونے قومی ادارہ صحت اسلام آباد کو بھجوائے گئے تھے جنھوں نے متاثرہ بچی میں پولیو وائرس کی تصدیق کی، مذکورہ بچی نے روٹین ایمونائزیشن کے تحت پولیو سے بچاؤ کے قطرے پیے تھے تاہم مہم میں اضافی ویکسین نہیں لی تھی۔