شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل کی خاتون نے ایک نجی اسپتال میں 6 بچوں کو جنم دیا جس میں 4 لڑکے اور2لڑکیا شامل ہیں.