ویمن کرکٹر بینا مجید انتقال کر گئیں

بینا مجید کو دل کا دورہ پڑا تھا جو جان لیوا ثابت ہوا، پی سی بی


Sports Reporter July 23, 2021
کرکٹر بینا مجید کو دل کا دورہ پڑا تھا جو جان لیوا ثابت ہوا، پی سی بی (فائل فوٹو)

قومی ویمن کرکٹر بینا مجید انتقال کرگئی ہیں۔

پی سی بی کراچی ریجن کی ویمن کرکٹر بینا مجید انتقال کر گئیں۔ مقامی ایونٹس میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی بینا مجید کو دل کا دورہ پڑا تھا جو جان لیوا ثابت ہوا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں