کرکٹر بینا مجید کو دل کا دورہ پڑا تھا جو جان لیوا ثابت ہوا، پی سی بی (فائل فوٹو)
قومی ویمن کرکٹر بینا مجید انتقال کرگئی ہیں۔
پی سی بی کراچی ریجن کی ویمن کرکٹر بینا مجید انتقال کر گئیں۔ مقامی ایونٹس میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی بینا مجید کو دل کا دورہ پڑا تھا جو جان لیوا ثابت ہوا۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔