لاہور میں سابق فوجی افسر کی گھریلو ناچاقی کی وجہ سے خودکشی

لاش کے قریب پستول پڑا تھا اور کنپٹی پر گولی لگی ہے


ویب ڈیسک July 24, 2021
لاش کے قریب پستول پڑا تھا اور کنپٹی پر گولی لگی ہے

شمالی چھاؤنی کے علاقے میں حساس ادارے کے اعلی( ر) آفیسر کی گھر سے لاش برآمد ہوئی۔

پولیس کے مطابق لاش کے قریب پستول پڑا تھا اور کنپٹی پر گولی لگی ہے جس کے باعث شبہ ہے کہ خود کشی کی گئی ہے۔

میجر (ر) امتیاز ولد محبوب نے گھریلو ناچاقی کی وجہ سے خودکشی کی۔ پولیس ایمر جنسی نمبر پر اطلاع دینے والے حساس ادارے کے آفیسر اور اہل خانہ نے واقعہ کو خودکشی قرار دیا ہے۔ اہل خانہ پوسٹ مارٹم نہیں کروانا چاہتے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں