دوسروں کی کامیابی پر حسد کی بجائے ہمیشہ خوشی کا اظہار کیا میرا

مجھے سمجھ نہیں آتی کہ لوگ سازشوں کے لیے کیسے وقت نکال لیتے ہیں، میرا


این این آئی January 25, 2014
میں نے جب سے اسپتال کا پراجیکٹ شروع کیا ہے اس وقت سے میرے خلاف سازشوں کا جال بنا جارہا ہے، میرا فوٹو: فائل

اداکارہ میرا نے کہا ہے کہ کبھی کسی سے حسد نہیں کی بلکہ دوسروں کی کامیابی پر ہمیشہ خوشی ہوتی ہے۔

مجھے سمجھ نہیں آتی کہ لوگ سازشوں کے لیے کیسے وقت نکال لیتے ہیں، اللہ سے ایسے لوگوں کی ہدایت کی دعا کرتی ہوں۔ ایک انٹر ویو میں میرا نے کہا کہ میں نے جب سے اسپتال کا پراجیکٹ شروع کیا ہے اس وقت سے میرے خلاف سازشوں کا جال بنا جارہا ہے لیکن میں بتانا چاہتی ہوں ایسا کرنے والے غریبوں کے دشمن ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں