پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی

عالمی مارکیٹ میں اضافے کے باجود مقامی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی دیکھنے میں آئی


ویب ڈیسک July 26, 2021
عالمی مارکیٹ میں اضافے کے باجود مقامی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی دیکھنے میں آئی

KARACHI: عالمی مارکیٹ میں اضافہ کے باجود پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں کمی دیکھی گئی۔

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 6 ڈالر اضافے سے 1808 ڈالر فی اونس ہوگئی تاہم عالمی مارکیٹ میں اضافے کے باجود مقامی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی دیکھی گئی ہے۔ مقامی صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت 650 روپے کی کمی کے بعد 109850 روپے تک پہنچ گئی جب کہ 10 گرام سونا 536 روپے گھٹ کر 94200 روپے کا ہوگیا ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں