ڈی آئی جی مقصود میمن کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے
ڈی آئی جی مقصود میمن نے خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا
WASHINGTON DC:
ڈی آئی جی مقصود میمن کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آگیا جس کے بعد انہوں نے خود کو گھر میں آئسولیٹ کرلیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈی آئی جی سیکیورٹی اینڈ ایمرجنسی سروسز ڈویژن مقصود میمن کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے جس کے بعد انہوں نے خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا۔
ترجمان ایس ایس یو نے ڈی آئی جی مقصود میمن کی جلد صحت کے حوالے سے دعاؤں کی اپیل کی ہے۔