ڈی آئی جی مقصود میمن کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے

ڈی آئی جی مقصود میمن نے خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا


Staff Reporter July 26, 2021
ڈی آئی جی مقصود میمن نے خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا (فوٹو: فائل)

WASHINGTON DC: ڈی آئی جی مقصود میمن کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آگیا جس کے بعد انہوں نے خود کو گھر میں آئسولیٹ کرلیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈی آئی جی سیکیورٹی اینڈ ایمرجنسی سروسز ڈویژن مقصود میمن کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے جس کے بعد انہوں نے خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا۔

ترجمان ایس ایس یو نے ڈی آئی جی مقصود میمن کی جلد صحت کے حوالے سے دعاؤں کی اپیل کی ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں