مرکزی ملزم کے والد ذاکر جعفر اور والدہ عصمت نے پولیس کے خلاف حبس بے جا میں رکھنے کی درخواست دائر کی تھی۔