حکومت دہشت گردی کے خلاف میری طرح کام کر رہی ہے یوسف گیلانی

حکومت میں ہوں یا اپوزیشن میں ملازمین اور مزدوروں کے حقوق کیلئے پُرعزم ہیں۔ یوسف گیلانی


Khabar Nigar January 25, 2014
حکومت میں ہوں یا اپوزیشن میں ملازمین اور مزدوروں کے حقوق کیلئے پُرعزم ہیں۔ یوسف گیلانی فوٹو فائل

سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خاتمہ کیلئے میری حکومت جس طرح کام کر رہی تھی اب موجودہ حکومت اسی لائن پر کام کر رہی ہے۔

حکومت میں ہوں یا اپوزیشن میں ملازمین اور مزدوروں کے حقوق کیلئے پُرعزم ہیں۔ وہ فیڈرل ریونیو الائنس ایمپلائز یونین کے مرکزی رہنما طاہر خاکوانی سے ملاقات کے موقع پر گفتگو کر رہے تھے۔ سابق ایم پی اے احمد مجتبیٰ گیلانی' اسحاق بُچہ بھی موجود تھے۔ فیڈرل ریونیو الائنس کے سیکرٹری جنرل رحمت علی تارڑ نے بھی طاہر خاکوانی کے موبائل فون کے ذریعے یوسف رضا گیلانی سے بات کرتے ہوئے علی حیدر گیلانی کی بازیابی کیلئے دعا کی اور یونین وملازمین کا ساتھ دینے پر سابق وزیراعظم کا شکریہ ادا

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔