بل گیٹس کے مختلف غیر سنجیدہ بہروپ کی ویڈیو نےانٹرنیٹ پر دھوم مچا دی

وڈیومیں بل گیٹس اپنی سنجیدہ شخصیت کے برعکس دلچسپ روپ میںنظر آرہے ہیں۔


INP January 25, 2014
وڈیومیں بل گیٹس اپنی سنجیدہ شخصیت کے برعکس دلچسپ روپ میںنظر آرہے ہیں۔ فوٹو:فائل

مائیکروسا فٹ کے سربراہ بل گیٹس نے نئی ویب سائٹGatesLetter.com کی طرف عوام کی توجہ مبذول کرانے کے لیے انوکھاانداز اپنایاجو انٹرنیٹ پر ہٹ ہوگیا۔

وڈیومیں بل گیٹس اپنی سنجیدہ شخصیت کے برعکس دلچسپ روپ میںنظر آرہے ہیں جس کے لیے انھوںنے کئی منفردروپ دھارے ہیں۔ 2دن کے دوران اس وڈیوکو 4لاکھ سے زائد افراددیکھ چکے ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔