
ذرائع کے مطابق داسو میں چائنیز پر حملہ اور جوہر ٹاون دھماکے کی کڑیاں ملنے لگیں، دونوں حملوں کی ٹیم کا تعلق بھارتی حفیہ ایجنسی را سے ثابت ہو رہا ہے۔
داسو حملے میں استعمال ہونے والی گاڑی لاہور میں مقیم شخص کی ملکیت تھی، گرفتار دو سگے بھائیوں کا تعلق کوئٹہ سے ہے، دونوں پندرہ سالوں سے ڈیفنس پی بلاک میں رہائش رکھے ہوئے تھے۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔