ہڑتال کے باعث لاڑکانہ، نوابشاہ، سکھر، ٹنڈو محمد خان، جامشورو، کوٹری اور بدین میں کاروبار زندگی مکمل طور پر مفلوج رہا