عمران خان آج 3 بجے عوام سے براہ راست مخاطب ہونگے

"آپ کاوزیراعظم۔۔۔آپ کے ساتھ"پروگرام میں عمران خان فون کالزاورسوشل میڈیاپیغامات کے ذریعے عوام سے مخاطب...


APP August 01, 2021
"آپ کا وزیراعظم۔۔۔آپ کے ساتھ" پروگرام میں عمران خان فون کالز اورسوشل میڈیا پیغامات کے ذریعے عوام سے مخاطب ہوںگے۔ فوٹو: فائل

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان آج سہ پہر 3 بجے عوام سے براہ راست مخاطب ہوں گے۔

وفاقی وزیر چوہدری فواد حسین نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان آج سہ پہر 3 بجے "آپ کا وزیر اعظم۔۔۔آپ کے ساتھ" پروگرام میں ٹیلی فون کالز اور سوشل میڈیا پیغامات کے ذریعے عوام سے براہ راست مخاطب ہوں گے۔

 

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں