آبی تنازعات پر ڈیڈلاک ختم بھارتی وفد جلد دورہ کریگا
پانی معاملات پر بھارت بات چیت کررہا ،مرالہ میں اضافی پانی چھوڑنے کی اطلاع بھی دی۔
پاکستانی انڈس واٹرکمشنر مہرعلی شاہ نے کہا ہے کہ بھارت سے پانی کے معاملات پرڈیڈلاک ختم ہوگیا جب کہ بھارتی انڈس واٹرکمیشن وفد جلد پاکستان کادورہ کرے گا۔
نجی ٹی وی کے مطابق پاکستانی انڈس واٹرکمشنر کی جانب سے بیان میں کہا گیا ہے کہ پانی کے معاملات پراب بھارت پاکستان کیساتھ بات چیت کررہاہے۔ بھارت نے مرالہ میں اضافی پانی چھوڑا تو اطلاع دی تھی، بھارتی انڈس واٹرکمشنر سے ٹیلی فونک رابطہ جاری ہے۔ بھارتی انڈس حکام سندھ طاس معاہدے کیمطابق چل رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان نے ہمیشہ سندھ طاس معاہدے پرعمل کی بات کی، دونوں ممالک سیلابوں اورمون سون پرڈیٹاشیئرنگ کررہے ہیں۔