اسکولوں میں اسمبلی نہیں ہوگی، جب کہ طلبا پر کتب، کاپی، پین پینسل اور کھانے پینے کی اشیا کے لین دین پر بھی پابندی ہوگی