این سی اوسی کی موڈرنا ویکسین کے حوالے سے نئی گائیڈ لائنزجاری
حاملہ خواتین موڈرنا ویکسین لگوا سکتی ہیں ،این سی او سی
این سی اوسی نے موڈرنا ویکسین کے حوالے سے نئی گائیڈ لائنزجاری کردیں۔
این سی اوسی نے موڈرنا ویکسین کے حوالے سے نئی گائیڈ لائنز جاری کردیں، جس کے مطابق موڈرنا ویکسین عام شہریوں کو لگائی جا سکتی ہے۔ موڈرنا ویکسین 16 سال سے زائد عمر کے طالب علموں کو لگائی جا سکتی ہے جب کہ حاملہ خواتین بھی موڈرنا ویکسین لگواسکتی ہیں۔
اس سے قبل موڈرنا ویکسین 18 سال سے زائد عمر کے افراد، بیرون ممالک جانے والے مسافرسمیت اعضاء کی ٹرانسپلانٹ اوربیمار افراد کو یہ ویکیسن لگوانے کی اجازت تھی۔