ایون فیلڈ ریفرنس میں مریم نوازاورکیپٹن ریٹائرڈ صفدرکی اپیلیں سماعت کے لیے مقرر

اپیلیں جسٹس عامرفاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی اپیلوں پر سماعت کریں گے


August 07, 2021
رجسٹراراسلام آباد ہائی کورٹ کے کازلسٹ جاری کی: فوٹو: فائل

ایون فیلڈ ریفرنس میں مریم نوازاورکیپٹن ریٹائرڈ صفدرکی اپیلیں سماعت کے لیے مقررکردی گئیں۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق ایون فیلڈ ریفرنس میں مریم نوازاورکیپٹن ریٹائرڈ صفدرکی اپیلیں یکم ستمبرکو سماعت کے لیے مقررکردیں۔ اپیلیں جسٹس عامرفاروق اورجسٹس محسن اختر کیانی اپیلوں پرسماعت کریں گے۔

مریم نواز اورکیپٹن ریٹائرڈ صفدرنے احتساب عدالت سے سزا کے خلاف اپیلیں دائر کر رکھیں ہیں۔ گزشتہ سماعت پربینچ کی عدم دستیابی کی وجہ سے سماعت نہیں ہوسکی تھی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں