برج خلیفہ پاکستانی پرچم کے رنگ میں رنگ گیا

پاکستانی پرچم کے رنگ سے مزین برج خلیفہ کو ہزاروں شہریوں نے دیکھا


ویب ڈیسک August 14, 2021
پاکستانی پرچم کے رنگ سے مزین برج خلیفہ کو ہزاروں شہریوں نے دیکھا ۔ فوٹو:فائل

دبئی کا برج خلیفہ پاکستان کے سبز ہلالی پرچم کے رنگ میں رنگ دیا گیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان کے 75 ویں یوم آزادی کے موقع پر دبئی کا برج خلیفہ پاکستانی پرچم کے رنگ میں رنگ دیا گیا، یہ پر وقار تقریب پاکستانی وقت کے مطابق شام 7 بجے شروع ہوئی۔

برج خلیفہ کو ایل ای ڈی لائٹس کی مدد سے پاکستانی پرچم کی شکل دی گئی، پاکستانی پرچم کے رنگ سے مزین برج خلیفہ کو ہزاروں شہریوں نے دیکھا۔



 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔