گیند جو روٹ کے پیڈ سے لگی تو سراج نے جوش و خروش سے ایل بی ڈبلیو کی زودار اپیل کی جوکہ امپائر نے رد کردی۔