کوٹلی میں کورونا کے باعث تعلیمی ادارے 21 اگست تک بند رکھنے کا فیصلہ

ڈپٹی کمشنر نے تعلیمی ادارے بند رکھنا کا نوٹیفکیشن جاری کردیا


ویب ڈیسک August 15, 2021
ڈپٹی کمشنر نے تعلیمی ادارے بند رکھنا کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

ضلعی انتظامیہ نے کورونا کے باعث تعلیمی ادارے 21 اگست تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

کوٹلی میں انتظامیہ نے ضلع بھر میں تعلیمی ادارے 21 اگست تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، ڈپٹی کمشنر کوٹلی کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر تمام تعلیمی ادارے مزید ایک ہفتہ بند رکھے جائیں گے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔