کراچی میں ڈبل سواری پر پابندی عائد

ڈبل سواری کی خلاف ورزی پر پولیس اور قانون نافد کرنے والے ادارے سخت کارروائی کریں گے ، محکمہ داخلہ سندھ


ویب ڈیسک August 17, 2021
ڈبل سواری کی خلاف ورزی پر پولیس اور قانون نافد کرنے والے ادارے سخت کارروائی کریں گے ، محکمہ داخلہ سندھ (فوٹو:فائل)

KARACHI: محرم الحرام میں سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر کراچی میں ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی میں ڈبل سواری پر پابندی کا اطلاق آج سے ہوگیا ہے۔ محکمہ داخلہ سندھ کے مطابق ڈبل سواری پر پابندی دو دن 8 تا 10 محرم تک کے لیے لگائی گئی ہے۔ جب کہ خلاف ورزی پر پولیس اور قانون نافد کرنے والے ادارے کارروائی کرسکیں گے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں