شہزاد رائے نے کراچی ایئرپورٹ پرٹیلنٹ ڈھونڈ لیا وڈیووائرل

جب بھی کراچی ایئرپورٹ جاتا ہوں تومشتاق صاحب سے گانا ضرورسنتا ہوں، شہزاد رائے

جب بھی کراچی ایئرپورٹ جاتا ہوں تومشتاق صاحب سے گانا ضرورسنتا ہوں، شہزاد رائے: فوٹو: فائل

مایہ ناز گلوکاروسماجی کارکن شہزاد رائے نے کراچی ایئرپورٹ پرٹیلنٹ ڈھونڈ لیا۔

شہزاد رائے نے انسٹا گرام پر ایک وڈیو شیئر کی جس میں وہ یہ کہتے ہوئے نظرآرہے ہیں کہ وہ جب بھی کراچی ایئرپورٹ جاتے ہیں تو مشتاق صاحب سے گانا ضرورسنتے ہیں۔


شہزاد رائے نے مشتاق صاحب کا تعارف تونہیں کرایا تاہم وہ کام کرنے والے ملازم معلوم ہوتے ہیں۔

شہزاد رائے نے کہا کہ اس بار میں نے سوچا گانا سنتے بھی ہیں اورریکارڈ بھی کرتے ہیں۔

[instagram-post url="https://www.instagram.com/p/CSqrAMShLz5/"]
Load Next Story