ڈالر کی اڑان تھم گئی

انٹربینک میں ڈالر 164.08 جب کہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں 164.40 روپے پر بند ہوا


Staff Reporter August 17, 2021
انٹربینک میں ڈالر 164.08 جب کہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں 164.40 روپے پر بند ہوا . (فائل فوٹو)

ISLAMABAD: زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں منگل کو روپیہ کے مقابلے میں ڈالر کی اڑان ایک بار پھر تھم گئی۔

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر اتار چڑھاؤ کے بعد 11 پیسے کے اضافے سے 164.08 روپے پر بند ہوئی جب کہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قڈر 10 پیسے کی کمی سے 164.40 روپے پر بند ہوئی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں